Tuesday, July 13, 2010

فیصل آ با د اور طو فا نی با رشیں ۔۔۔۔۔ ... stormy rains in faisalabad.

کل بروز سوموار کو ہو نے والی طو فا نی با رشو ں نے فیصل آباد میں تبا ہی مچا دی ۔۔۔ لو گو ں کے گھرو ں کی چھتیںبارش سے تبا ہ
ہو گئیں ۔۔ نئے تعمیر شدہ مکا نا ت میں دڑاڑیں پڑ گئیں ہیں ۔۔ ہر طر ف پا نی ہی نظر آ رہا ہے ۔۔ یو ں لگتاہے کہ یہاں بھی ا یک
عطا ء آ باد جھیل بن گئی ہے ۔۔میر ے تجزیے کے مطا بق میپل لیف سیمنٹ وا لو ں کا سیمنٹ انتہا ئی نا قص ہے جسکی و جہ سے گھروں کی بر بادی ہو ئی ۔۔۔ لیکن ہما رے اربا ب اختیار گھو ڑ ے بیچ کر سو رہے ہیں ۔۔۔ اور تو اور وا سا والوں کا تو پتا ہی نہیں چل رہا کہ وہ کہا ں غائب ہو گئے ہیں ۔۔۔کیا صرف پا کستا نی قوم ہی خوار اور ذ لیل ہو نے کے لیے رہ گئ ہے ۔۔؟
افسو س کہ سا تھ کہنہ پڑ رہا ہے کہ ہم پا کستانی لو گ د نیا کی نکمی اور بزدل تر ین قوم بن گئے ہیں ۔۔۔ ہم کسی معا ملہ پر حکو مت کے خلا ف احتجا ج ہی نہیں کر تے ۔۔

Monday, July 12, 2010

سا نحہ دا تا دربا ر ۔۔

اسلام و علیکم ۔۔۔۔
داتا دربا ر پر حملہ ا یک نہا یت افسونا ک اور ظا لما نہ فعل ہے ۔۔۔ کو ئی بھی کمزور سے کمزور عقید ہ کا مسلما ن ایسا کر نے کا کبھی خواب میں بھی نہیں سو چ سکتا ۔۔۔یہ کار وائی بلا شبہ ہنود ، یہو د اور نصاری کی ملی بھگت سے ہی ممکن ہے ۔۔ بلکہ اس میں
پا کستا ن کے غدار ۔۔ مو جو دہ دور کے میر جعفر اور میر صادق ۔۔ زرداری اور رحمن ملک بھی ملو ث ہیں جو پا کستان میں بلیک واٹر کے سرپرست اعلی ہیں ۔۔ یہ ا یک مسلمہ حقیقت ہے ۔۔۔جب بھی بلیک و ا ٹر کے بد معا ش پکڑے جا تے ہیں تو وزیر داخلہ صا حب زردار ی کے ایما پر انہیں فورا چھڑ وانے پہنچ جا تے ہیں ۔۔ اس کے علا وہ سا نحہ داتا دربار کے با رے میں چیف جسٹس لا ہو ر
ہا ئیکورٹ نے بھی بلیک وا ٹر کے خلا ف تحقیقات کا حکم دے د یا ہے ۔۔۔
سا نحہ داتا دربار ہر گز ہر گز کسی بھی مسلم فرقے کی کا روائی نہیں ۔۔۔
مجھے اپنے ان پا کستا نی دانشوروں کی عقل پر ما تم کر نے کو دل کر تا ہے جو اسے ا یک فرقہ وارانہ کا رو ائی قرار دیتے ہیں ۔۔
یہ لو گ نیو ورلڈ آرڈر کو کیو ں بھول جا تے ہیں ۔۔؟
اور آ رما گیڈ ن کو جس کی پیشنگو ئی کی گئ ہے اور یہ لو گ اس بات کو کیو ں بھول جا تے ہیں کہ پینٹا گو ن نے پا کستان کے چار آزاد ر یا ستو ں کے طور پر نقشے بنا رکھے ہیں ۔۔۔